ذریعہء مواصلات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدو رفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے، رسل و رسائل میں کام آنے والی چیز رابطہ کرنے والی چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدو رفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے، رسل و رسائل میں کام آنے والی چیز رابطہ کرنے والی چیز۔